the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، یکم؍ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن رہائشی کوچنگ اکیڈیمی کی جانب سے مینس (Mains) 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ایسی خواتین اور مذہبی اقلیتوں سے وابستہ امیدوار جنہوں نے پریلمس (Prelims) 2015ء میں کامیابی حاصل کی ہو داخلہ لے سکتے ہیں۔ داخلہ فارم کے ساتھ 200 روپئے کا ڈیمانڈ ڈرافٹ



3؍ستمبر تک داخل کیا جاسکتا ہے۔ ڈیمانڈ ڈرافٹ مانو کے حق میں کسی بھی نیشنلائزڈ بینک سے حاصل کردہ اور حیدرآباد میں قابل ادا ہو۔ داخلہ فارم یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں یا اکیڈیمی کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔ خواتین کے لیے علیحدہ ہاسٹل کی سہولت دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات 040-23008436/11, 23008304 یا ای میل manuu.cseacad@gmail.com سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.